حیدرآباد۔29نومبر(اعتماد نیوز)آج اسمبلی اجلاس کو غیر معینہ مدت تک کے لئے
ملتوی کر دیا گیا۔ اس سے قبل آج اجلاس کے آخری دن مشن کاکتیہ ‘اور واٹر گرڈ
پر مباحث ہونے والے تھا تاہم کانگریس اور بی
ے پی کے ارکان نے تلنگانہ کی
تشکیل کا سہرا اپنے سر لیجانے میں ہی مصروف رہے۔ اور ایک دوسرے سے بحث و
تکرار کرنے لگے جس کے بعد اسپیکر اسمبلی نے اجلاس کو غیر معینہ مدت تک کے
لئے ملتوی کرنے کا اعلان کیا۔